Waqiat

Urdu Islamic is a best website, here we bring for you the best Islamic waqiat in Urdu. You can read here moral story, sabaq amoz waqiat, historical stories & many more.

حجاج بن یوسف کی دردناک موت کا واقعہ

حجاج کو عبدالملک نے مکہ، مدینہ، طائف اور یمن کا نائب مقرر کیا تھا اور اپنے بھائی بشر کی موت کے بعد اسے عراق بھیج دیا۔ جہاں سے وہ کوفہ میں داخل ہوا۔ ان علاقوں میں بیس سال تک حجاج کا عمل دخل رہا۔ اس نے کوفے میں بیٹھ کر زبردست فتوحات حاصل کیں۔ اس […]

حجاج بن یوسف کی دردناک موت کا واقعہ Read More »

سعید بن جبیر کی شہادت کا واقعہ

حضرت سعید بن جبیر جو کہ ایک تابعی بزرگ تھے۔ ایک دن ممبر پر بیٹھے ہوئے یہ الفاظ ادا کرنے لگے کہ حجاج ایک ظالم شخص ہے۔ ادھر جب حجاج کو پتہ چلا کہ آپ میرے بارے میں ایسا گمان کرتے ہیں۔ تو آپ کو دربار میں بلا لیا اور پوچھا کہ کیا تم نے

سعید بن جبیر کی شہادت کا واقعہ Read More »

ایک گنہگار کی توبہ کا سبق آموز واقعہ

بیان کیا جاتا ہے کہ کسی ولی خدا کے زمانے میں ایک شخص بہت زیادہ گناہ گار تھا۔ جس نے اپنی تمام عمر لہو و لعب اور بیہودہ چیزوں میں گزاری اور آخرت کے لیے کچھ بھی زادے راہ اکٹھا نہ کر سکا۔ نیک لوگوں نے اس سے دوری اختیار کر لی تھی اور وہ

ایک گنہگار کی توبہ کا سبق آموز واقعہ Read More »

منسا موسیٰ – تاریخ انسانی کا امیر ترین شخص

منسا موسی سلطنت مالی کا سب سے مشہور اور نیک نام حکمران رہا ہے۔ جس نے سن تیرہ سو بارہ عیسوی سے، سن تیرہ سو سینتیس تک حکومت کی۔ اسے نہ صرف قرون وسطیٰ بلکہ انسانی تاریخ کا سب سے دولت مند فرد قرار دیا گیا ہے۔ اس کے عہد میں مالی کی سلطنت اپنے

منسا موسیٰ – تاریخ انسانی کا امیر ترین شخص Read More »

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی وفات کب اور کیسے ہوئی؟

منقول ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ایک دفعہ ایک فرشتے سے ملاقات کی۔ اس سے دریافت کیا کہ تم کون ہو؟ اس نے کہا کہ میں ملک الموت ہوں۔ آپ نے پوچھا کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ تم اپنی وہ صورت مجھے دکھاؤ۔ جس سے تم مومنوں کی روح قبض کرتے ہو۔

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی وفات کب اور کیسے ہوئی؟ Read More »

Scroll to Top