Waqiat

Urdu Islamic is a best website, here we bring for you the best Islamic waqiat in Urdu. You can read here moral story, sabaq amoz waqiat, historical stories & many more.

سچے دوست پہچان ایک سبق آموز کہانی

کسی شخص کا ایک ہی بیٹا تھا۔ جو روز رات کو دیر سے آتا اور جب بھی اس سے باپ پوچھتا کہ بیٹا کہاں تھے؟ تو جھوٹ بولتا اور کہتا ابا جان دوستوں کے ساتھ تھا۔ ایک دن بیٹا جب بہت زیادہ دیر سے آیا۔ تو باپ نے کہا کہ بیٹا آج ہم آپ کے […]

سچے دوست پہچان ایک سبق آموز کہانی Read More »

اسم اعظم اور بوڑھا لکڑ ہارا

بیان کیا جاتا ہے کہ ایک دفعہ ایک آدمی اپنے شیخ کے پاس گیا اور کہنے لگا اے شیخ! مجھے اسم اعظم دے دیں۔ تاکہ میرے بگڑے کام بن جائیں۔ شیخ کہنے لگے اسم اعظم میں تجھے کل دوں گا۔ آج تم سیر و تفریح کرو اور کل آ کر مجھ سے اسم اعظم لے

اسم اعظم اور بوڑھا لکڑ ہارا Read More »

ظالم باپ اور اس کی بیٹی کا واقعہ

دور جہالت کی بات ہے کہ ایک بڑھے شخص نے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا کے ساتھ محبت کرتے ہوئے دیکھا تو حیرت زدہ ہو گی۔ پھر اس کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔ سوچنے لگا کہ کس طرح بے دردی سے میں نے اپنے

ظالم باپ اور اس کی بیٹی کا واقعہ Read More »

غزوہ خیبر کی فتح کا واقعہ

غزوہ خیبر، اس غزوہ کو کہتے ہیں جو سات ہجری کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان لڑی گئی۔ کیونکہ یہود نے دوسرے عرب قبائل کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے خلاف سازش کر کے امن معاہدے کو توڑا تھا۔ خیبر یہودیوں کا مرکز تھا۔ جو مدینہ سے ایک سو پچاس کلومیٹر شمال میں واقع تھا۔

غزوہ خیبر کی فتح کا واقعہ Read More »

بادشاہ کو درویش کی ایک خوبصورت نصیحت

پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک ملک میں ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ خوشحالی کے دن تھے۔ ایک دن بادشاہ کی ملاقات ایک درویش بزرگ سے ہوئی۔ بزرگ بہت ہی نیک اور پرہیزگار تھا۔ بادشاہ ان سے بہت عزت سے پیش آیا اور ملاقات کے آخر میں ان سے فرمائش کی کہ مجھے کوئی

بادشاہ کو درویش کی ایک خوبصورت نصیحت Read More »

Scroll to Top