Islamic Information

سورہ مزمل کی فضیلت – (Surah Muzammil)

سورہ مزمل بڑی بابرکت سورت ہے۔ کیونکہ اسے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خصوصی مناسبت ہے۔ اس لیے اس سورت کے فیوض و برکات بے پناہ ہے۔ یہ سورت خاص کر مصائب سے خلاصی پانے، مشکلات کو آسان کرنے اور افلاس کو دور کرنے اور روزی کے فراخ ہونے اور نیک اعمال کی […]

سورہ مزمل کی فضیلت – (Surah Muzammil) Read More »

سورہ ملک کی فضیلت – (Surah Mulk)

یہ سورہ یعنی سورہ ملک مکہ میں نازل ہوئی اور اپنی خوبیوں کی وجہ سے نہایت اہمیت اور فضیلت رکھتی ہے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک شخص سے فرمایا کہ میں تم کو ایسی حدیث تحفے میں نہ دوں۔ جس سے تم خوش ہو جاؤ۔ وہ سورہ “تبارک الذی بیده الملک”ہے۔

سورہ ملک کی فضیلت – (Surah Mulk) Read More »

سورہ جمعہ کی فضیلت – (Surah Juma)

جمعہ کے روز اس سورت کو گیارہ مرتبہ پڑھنا بے پناہ ثواب کا سبب بنتا ہے۔ پڑھنے والے سے اللہ راضی ہوتا ہے اور اس کے نامہ اعمال میں دس گنا زیادہ نیکیوں کا اضافہ کر دیتا ہے۔ یہ سورت فریقین میں نا اتفاقی کو ختم کرنے کے لیے بڑی موثر ہے۔ لہذا اگر کسی

سورہ جمعہ کی فضیلت – (Surah Juma) Read More »

سورہ واقعہ کی فضیلت – (Surah Waqiah)

حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ مرض الموت میں مبتلا تھے۔ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ ان کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے اور ان سے فرمانے لگے کہ اگر میں تمہیں خزانے سے کچھ عطا کر دوں تو کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا مجھے اس کی کوئی ضرورت نہیں۔ حضرت عثمان

سورہ واقعہ کی فضیلت – (Surah Waqiah) Read More »

سورہ رحمٰن کی فضیلت – (Surah Rehman)

سورۃ رحمٰن حسن عبارت اور حسن طرز کے لحاظ سے قرآن پاک کی زینت ہے۔ اس سورت کی تلاوت میں ایسا اثر ہے کہ سننے والے پر بے حد خاموشی اور رقت طاری ہوتی ہے۔ کیونکہ تفسیر ابن کثیر میں لکھا ہے کہ یہ سورت اپنے حسن عبارت اور عمدہ طرز ادائیگی میں دلہن کی

سورہ رحمٰن کی فضیلت – (Surah Rehman) Read More »

Scroll to Top