سچے دوست پہچان ایک سبق آموز کہانی

کسی شخص کا ایک ہی بیٹا تھا۔ جو روز رات کو دیر سے آتا اور جب بھی اس سے باپ پوچھتا کہ بیٹا کہاں تھے؟ تو جھوٹ بولتا اور کہتا ابا جان دوستوں کے ساتھ تھا۔ ایک دن بیٹا جب بہت زیادہ دیر سے آیا۔ تو باپ نے کہا کہ بیٹا آج ہم آپ کے […]

سچے دوست پہچان ایک سبق آموز کہانی Read More »

اسم اعظم اور بوڑھا لکڑ ہارا

بیان کیا جاتا ہے کہ ایک دفعہ ایک آدمی اپنے شیخ کے پاس گیا اور کہنے لگا اے شیخ! مجھے اسم اعظم دے دیں۔ تاکہ میرے بگڑے کام بن جائیں۔ شیخ کہنے لگے اسم اعظم میں تجھے کل دوں گا۔ آج تم سیر و تفریح کرو اور کل آ کر مجھ سے اسم اعظم لے

اسم اعظم اور بوڑھا لکڑ ہارا Read More »

ہادی نام کا مطلب اور اس کی تفصیل

ہادی نام کا شمار مسلمان لڑکوں کے ناموں میں ہوتا ہے۔ جس کی ابتدائی تاریخ عربی زبان سے نکلتی ہے۔ ہادی نام کا مطلب راستہ دکھانے والا، رہبر، ہدایت دینے والا ۔ اس نام سے متعلق اہم سوال یہ بھی پوچھا جاتا ہے کہ ہادی نام کے ساتھ عبدل یا محمد لگانا ضروری ہے؟ تو

ہادی نام کا مطلب اور اس کی تفصیل Read More »

فاطمہ نام کا مطلب کیا ہے؟

فاطمہ ایک اسلامی نام ہے۔ جس کی ابتدائی تاریخ عربی زبان سے نکلتی ہے۔ جس کے معنی ہیں “پرہیز کرنا، پاکیزہ، سحر انگیز”۔ یہ نام بہت متبرک ہے کیونکہ یہ نام ان چار کامل خواتین میں سے ہے جن کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے۔ یعنی یہ نام سرورکائنات محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ

فاطمہ نام کا مطلب کیا ہے؟ Read More »

آمنہ نام کا مطلب کیا ہے؟

آمنہ ایک اسلامی نام ہے۔ جوکہ لڑکیوں کے نام کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اس نام کو عربی زبان سے ماخوز کیا گیا ہے۔ آمنہ نام کا بہترین مطلب “مطمئن اور بے خوف” ہے۔ یہ ایک انتہائی مبارک نام ہے۔ کیونکہ اس نام کی نسبت ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

آمنہ نام کا مطلب کیا ہے؟ Read More »

Scroll to Top