Waqiat

Urdu Islamic is a best website, here we bring for you the best Islamic waqiat in Urdu. You can read here moral story, sabaq amoz waqiat, historical stories & many more.

بنی اسرائیل کے لوگ بندر کیوں بن گئے؟

بنی اسرائیل کی وہ قوم جو بندر بن گئی۔ یہ واقعہ حضرت داؤد علیہ السلام کے عہد میں پیش آیا۔ جب ایک قبیلے نے قوم بنی اسرائیل سے علیحدہ ہو کر دریا کے کنارے اپنے رہنے کے لیے مکان بنا لیے اور وہیں آباد ہوگئے۔ ان لوگوں نے اکثر کام احکام تورات کے خلاف شروع […]

بنی اسرائیل کے لوگ بندر کیوں بن گئے؟ Read More »

فرعون کا عبرتناک انجام

فرعون کا آج سے تین ہزار سال قبل جب مصر میں فرعون نے بنی اسرائیل پر ظلم و ستم ڈھائے اور انہیں اپنا غلام بنا لیا۔ تب موسی علیہ السلام کو اللہ تعالی نے حکم دیا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ تم بنی اسرائیل کو مصر سے نکال کر باپ دادا کی زمین

فرعون کا عبرتناک انجام Read More »

سامری جادوگر اور حضرت موسی علیہ اسلام کا واقعہ

فرعون کی ہلاکت کے بعد بنی اسرائیل اس کے چنگل سے آزاد ہوئے۔ تو سب کے سب حضرت موسی علیہ السلام پر ایمان لے آئے۔ حضرت موسی علیہ اسلام کو خداوند کریم کا یہ حکم ہوا کہ وہ چالیس راتوں کے لیے کوہ طور پر اعتکاف کریں۔ اس کے بعد انہیں کتاب توریت دی جائے

سامری جادوگر اور حضرت موسی علیہ اسلام کا واقعہ Read More »

حضرت ادریس علیہ السلام اور ملک الموت

ایک دفعہ ملک الموت نے اللہ تبارک و تعالیٰ سے حضرت ادریس علیہ السلام کو سلام کرنے اور ان سے ملاقات کرنے کی اجازت مانگی۔ جب ملک الموت حضرت ادریس علیہ السلام کے پاس آئے اور کہا میں چاہتا ہوں کہ آپ کے ساتھ رہوں۔ تو حضرت ادریس علیہ السلام نے منظور فرمایا اور وہ

حضرت ادریس علیہ السلام اور ملک الموت Read More »

حضرت عیسی علیہ السلام اور بوڑھا کسان

ایک دفعہ حضرت عیسی علیہ السلام ایک جگہ پر بیٹھے ہوئے تھے۔ انہوں نے دیکھا کہ ایک بوڑھا شخص بیلچہ اٹھائے اپنی زمین سے جڑی بوٹیاں صاف کر رہا ہے۔ حضرت عیسی علیہ السلام نے اللہ سے درخواست کی کہ وہ اس کے دل سے دنیا کی محبت نکال دے۔ دعا کے فورا بعد بوڑھے

حضرت عیسی علیہ السلام اور بوڑھا کسان Read More »

Scroll to Top