ہر حاجت کے لیے درود تنجینا کا وظیفہ

کیا آپ اپنی کسی حاجت کو لے کر پریشان ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ آپ کی حاجت جلد از جلد پوری ہوجاۓ۔ تو ہم آپ کے لیے درود تنجینا کا خاص وظیفہ لے کر حاضر ہوۓ ہیں۔ درود تنجینا کا یہ نہایت ہی خاص اور مجرب عمل ہے۔ یقین مانیے درود تنجینا وہ درود ہے۔ جو ہر مشکل، مصیبت اور دکھوں سے نجات دلاتا ہے۔

اس درود کے فضائل اور برکات بے حساب ہیں۔ اگر آپ اپنی کسی بھی جائز حاجت کو پورا کرنا چاہتے ہو۔ تو باوضو حالت میں درود تنجینا کو قبلہ روخ بیٹھ کر ادب واحترام کے ساتھ ہر روز بلا ناغہ تین سو تیرہ مرتبہ پڑھیں۔ تو اللہ کے فضل و کرم سے اس کی سخت ترین مشکل حل ہو جائے گی۔

یہ خاص عمل آپ نے تین دن لگاتار کرنا ہے۔ کوئی بھی تین دن نماز عشاء کے بعد جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے آپ یہ خاص عمل کر لیں۔ تین سو تیرا مرتبہ آپ نے درود تنجینا پڑھنا ہے۔ عمل کے مکمل ہونے کے بعد ہاتھ اٹھا کے اللہ عزوجل سے دعا کریں۔ انشاءاللہ عزوجل ہر جائز حاجت اللہ کے فضل و کرم سے پوری ہو جائے گی۔

Darood e Tanjeena

Related Searches: –

  • wazifa darood e tanjeena
  • wazifa darood tanjeena
  • darood e tanjeena wazifa for hajat
Scroll to Top