ماہواری کے درد کا روحانی علاج
جو عورت ماہواری کے دنوں میں اللہ تعالیٰ کے اس اسم اَلْمُتَعَالِيْ کا ورد کثرت سے کرے۔ انشاءللہ ماہواری کی درد سے محفوظ رہے گی۔
ماہواری کے درد کا طبی علاج
جس کو ماہواری کے دنوں میں پیٹ اور کمر وغیرہ میں درد ہوتا ہو۔ ناف میں تیل لگا لیا کریں۔ انشاءاللہ عزوجل درد سے چھٹکارا مل جائے گا۔