نسخہ نمبر ایک
آدھی چمچ چائے کی پتی پانی سے پھانک لیجیے۔ انشاءاللہ عزوجل لوز موشن رک جائیں گے۔ چھوٹے بچوں کو ایک چٹکی چائے کی پتی پانی سے دینا ہی کافی ہے۔ انشاءاللہ ان کو بھی فائدہ ہو جائے گا۔
نسخہ نمبر دو
سبز پودینہ دھوپ میں سکھا کر پیس کر اس کا پاؤڈر کسی بوتل میں محفوظ کر لیجیے۔ اگر کبھی لوز موشن لگ جائے۔ تو صبح و شام آدھا چمچ پانی سے استعمال کیجیے۔ انشاءاللہ معدے میں ٹھنڈک ہو جائے گی اور شفا حاصل ہو گی۔