شوگر کا روحانی علاج
جو کوئی شوگر کے مرض میں مبتلا ہو تو اسے چاہیے کہ درج ذیل دعا کو اول و آخر درود شریف اور درمیان میں تین مرتبہ اس دعا کو پڑھ کر پانی پردم کرکے پانی پی لیا کرے۔ انشاءللہ چند ہی روز میں شوگر اپنے نارمل لیول پر آنا شروع ہو جاۓ گی۔
شوگر کی دعا
شوگر کا طبی علاج
نسخہ نمبر ١
بڑی الائچی کے اندر سے دانے نکال کر روزانہ صبح و شام پانچ پانچ دانے چبا لیا کریں۔ انشاءاللہ عزوجل جلد شفا حاصل ہوگی۔
نسخہ نمبر ٢
آملہ، جامن کے گٹھلی اور کریلوں کے بیج یہ تینوں چیزیں ہم وزن لے کر ان کا سفوف یعنی پاؤڈر بنا لیجیے۔ اس سفوف کی ایک چھوٹی چمچ دن میں ایک بار یا دو بار لینا مرض بڑھنے سے روکتا ہے۔