Nashe Ka Ilaj
Agar Koi Shkas nashe ka mustaqil aadi ho. Aur wo is se jaan churwana chahta ho. Tou usay chahya kae ta hasool-e-maqsad. Awal o akhir 11 mrtba darood sharif ke sath 1100 mrtba “Al Qabizo” pani pr parh kr pani pii lai. (Insha Allah) jald nafa hoga. Ya amal koi bhi nashe k mariz k liya kr sakta haye.
نشے کا روحانی علاج
اگر کوئی شخص نشے کا مستقل عادی ہو اور وہ اس سے جان چھڑوانا چاہتا ہو۔ تو اس شخص کو چاہیے کہ تاحصول مقصد اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ گیارہ سو (١١٠٠) مرتبہ القَابِضُ پانی پر پڑھ کر پانی پی لے۔ انشاءللہ جلد نفع ہوگا۔ یہ عمل کوئی بھی کرکہ مریض کو پانی پلا سکتا ہے۔