دانت میں درد کا علاج: اگر کسی کے دانت میں درد ہو۔ تو اس شخص کے اس دانت پر انگلی رکھ کر اول و آخر سات بار درود شریف اور درمیان میں سات بار سورہ فاتحہ، اس طرح سے پڑھیں کہ جب آپ ( اِھدِنا الصِرَاطِ المستَقِیم ) پر پہنچیں۔ تو اس آیت مبارکہ کو بھی سات مرتبہ دہرائیں۔ پھر اس سورہ مبارکہ کو مکمل کرلیں۔
اسی طرح آپ اس سورہ مبارکہ کو سات بار پڑھ کر آخر میں سات بات درود شریف پڑھ لیں۔ پھر مریض کے جس دانت پر درد ہو اس پر دم کردیں۔ انشاءللہ دانت کا درد ٹھیک ہو جاۓ گا۔
یہ انتہائی پر تاثیر عمل ہے۔ اس کو ہر مرض کے فوری آرام کے لیے کیا جاسکتا ہے۔ یہ سات آیات پر مشتمل ہے۔ اسی لیے اگر سات آسمانوں اور زمینوں کا تصور کرکہ اس عمل کو کیا جاۓ۔ تو اس عمل کی تاثیر اور بھی بڑھ جاۓ گی۔
Dant Dard ki Dua
Hum aap k liya dant mai dard ka ilaj lai kr hazir howay hai. Agar ksi k dant mai dard ho. Tou os shkhas kae os dant pr ungli rakh kr. Awal-o-akhir 7 baar darood sharif aur drmyan mai 7 baar Surah fatiha, is trha sae prhain k jaab (Ehdi Nasirat Ul Mustaqeem) pr pohnchai. Tou is ayat mubarka ko bhi 7 mrtba duhra kr is amaml ko mukamal kr lain.
Phir mareez k jis dant mai dard ho os pr daam kr dai. Insha Allah fori rahat mehsoos ho gi.