بھولنے کی بیماری کا علاج: اگر کسی شخص کو بھولنے کی بیماری ہو یعنی وہ بات کرکے یا کسی چیز کو رکھ کر بھول جاتا ہو۔ تو اسے چاہیے کہ سورہ النساء آیت نمبر ١١٣ ( وَعَلَّمَكَ مَا لَمۡ تَكُنۡ تَعۡلَمُؕ وَكَانَ فَضۡلُ اللّٰهِ عَلَيۡكَ عَظِيۡمًا) کو ایک سو اکیس مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکہ پی لے۔ انشاءللہ جلد بھولنے کی عادت سے چھٹکارہ نصیب ہوگا۔
Bhoolne Ki Bimari Ka ilaj
Agar kisi ko bhoolne ki bimari ho. Yani wo baat krke ya ksi cheez ko rakh kr bhool jata ho. Tou osy chahya kae Surah Nisa ayat number 113 ko 121 mrtba parh kr pani pr daam kr kae pi lain. Insha Allah jald bhoolne ki adat sae chotkara naseeb hoga.