رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر بس ٢١ دفعہ پڑھ لیں

Ramzan Ka Chand

رمضان المبارک وہ مبارک اور مقدس مہینہ ہے جس کو دیگر تمام مہینوں پر فضیلت حاصل ہے۔ اس مہینے میں اللہ رب العزت کی رحمتوں، عنایاتوں، اور کرم نوازیوں کی عجیب شان برستی ہوتی ہے۔

انہیں برکات کا یہ ثمر ہے کہ اس میں نفل کا ثواب فرض کے برابر اور ایک فرض کا ثواب ستر فرائض کے برابر کر دیا جاتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ پورا سال آپ پر اللہ تبارک و تعالیٰ کا فضل و کرم رہے۔

تو رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر اکیس مرتبہ سورہ قدر پڑھیں اور اللہ کے حضور رو کر گڑ گڑا کر انتہائی عاجزی سے دعا کریں۔ ان شاء اللہ تعالی پورا سال آپ کے اوپر رزق اس طرح سے برسے گا جیسے مینہ برستا ہے۔

Scroll to Top