ہیپاٹائٹس کا علاج: جو شخص ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہو۔ اسے اول و آخر گیارہ مرتبہ بسم اللہ شریف کےساتھ سورہ قریش ایک مرتبہ پڑھ کر۔ آب زم زم یا وہ پانی جس میں آب زم زم شریف کے چند قطرے ملے ہوں۔ اس پانی پر پھونک کرکہ پانی مریض کو صبح، دوپہر، شام بلا ناغہ چالیس روز تک پلائیں۔ انشاءللہ ان چالیس روز کے اندر مریض شفایاب ہو جاۓ گا۔
Hepatitis ka Ilaj
Jo koi hepatitis k marz mai mubtla ho. Osay awal o akhir 11 mrtba Bismillah sharif k sath Surah Quraish 1 mrtba parh kr. Zamzam ya wo pani jis mai Zamzam k chnd qatray milay hoon. Os pani pr phonk kr pani mareez ko subha, dupahar, sham bila nagha 40 rooz tak plain. Insha Allah in 40 rooz k andar mareez shifa yaab ho jae ga.