خسرا کی بیماری جسے چکن پوکس بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بچوں میں پھیلنے والی ایک عام بیماری ہے۔ اسے چھوت کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔ جو ایک بچے سے دوسرے میں بہت جلد ٹرانسفر ہوتی ہے۔ یہ وائرس کھانے اور سانس کے ذریعہ سے ایک بچے سے دوسرے بچے میں منتقل ہوتا ہے۔
تفصیل مرض
یہ ایک موزی مرض ہے۔ جو زیادہ تر پانچ سال سے کم عمر بچوں میں دیکھنے میں ملتا ہے اور بارہ سال سے زیادہ عمر کے بچوں میں بہت کم دیکھا گیا ہے۔ اس کا دورانیہ عموما دس سے بیس منٹ کا ہوتا ہے۔ اس میں چوبیس گھنٹوں کے اندر بخار کے ساتھ ساتھ جسم کے مختلف حصے جیسے گردن، چھاتی اور پشت پر چھوٹے چھوٹے سرخ دھبے نمودار ہو جاتے ہیں۔
اگلے ہی روز ان دھبوں میں شفاف رطوبت بھر جاتی ہے۔ تیسرے روز یہ نشان مکمل دانوں کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ پھر ایک ہفتے کے بعد ان دانوں پر سخت کھرنڈ آجاتا ہے۔ ان کھرنڈ کے اترنے کے بعد دانوں کی جگہ پر دھبے رہ جاتے ہیں۔
ان چکن پوکس کا روحانی اور یونانی علاج بھی آپ کے ساتھ شیئر کر رہیں۔ جس سے سینکڑوں بچے مستفید ہوۓ۔ آپ بھی ان پر عمل کرکہ اس مرض سے اپنے بچے کو راحت دلوا سکتے ہیں۔
یونانی علاج
یونانی طریقہ کار کے مطابق چکن پوکس کے علاج کے لیے شربت بنفشہ، عرقہ کیوڑہ، کیسر اور جدوار خطائی کا استعمال مؤثر ہے
روحانی علاج
اگر کسی بچے میں خسرہ کی تشخیص ہوگئی ہو یا ہونے کا اندیشہ ہو تو سات دانے چاول کے لے کر ہر دانے پر الگ الگ سورہ کوثر پڑھ کر دانے پر دم کرکہ بچے کو کھلائیں انشاءللہ اس عمل کے بعد خسرہ پھیلے گا نہیں اور جلد راحت نصیب ہوگی
Chicken Pox ka ilaj
Khasra jisay chicken pox bhi kaha jata hai. Ya bacho mai phailnay wala aik aam virus hai. Jo khanay aur sans lainay sae aik bachay sae dosray bachy mai muntaqil hota hai.
Chicken pox k ilaj k mukhtalif tariqa kar hai. Jin mai sae rohani or yunani ilaj ka oper tazqra kiya gaya haye.
Chicken pox ki dua
Chicken Pox k Nishan ka ilaj
50-gram sandal 10-gram khtmi mai shamil kr kai powder bna lai. Phir is powder ko thori dair doodh mai bhigo kr chicken pox k nishan wali jagha pr lgain. Koch dair baad jaab dry honay lagay tou os jagha ko pani sai dho lai.