آیات کریمہ – Ayat e Karima in Urdu

آیت کریمہ کیا ہے؟ آیت کریمہ وہ دعا ہے۔ جو حضرت یونسؑ نے مچھلی کے پیٹ میں مانگی تھی۔ جس کی بدولت اللہ پاک نے آپ کی آزمائش کو ختم کر دیا تھا۔ یہ وہ دعا ہے جس سے ہر مشکل سے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

حضور ﷺ کا فرمان ہے کہ مچھلی کے پیٹ میں زوالنوں (حضرت یونسؑ) کی دعا یہ تھی۔ جو مسلمان آدمی کسی بھی مقصد کے لیے ان کلمات کے ساتھ دعا کرتا ہے۔ تو اللہ تعالیٰ اس کی دعا ضرور قبول فرماتا ہے۔ {سنن الترمذی}

آیات کریمہ – Ayat e Karima

آیات کریمہ - Ayat e Karima in Urdu

لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
اے اللہ! تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں بیشک تیری ذات پاک ہے بیشک میں قصور وار ہوں

Aye Allah! Tere siwa koi sucha mabood nahi, Beshak teri zaat pak hai, Beshak Mai Qasoor War Hun.

 

Scroll to Top