قوم لوط پر اللہ کے عذاب کا واقعہ
حضرت لوط علیہ السلام اللہ کے ایک برگزیدہ نبی تھے۔ آپ حضرت ابراہیم کے دور زمانہ میں اہل سدوم کی رہنمائی کے لیے نبوت کے منصب پر فائز ہوئے۔ سدوم کے آس پاس پانچ نہایت ہی خوبصورت شہر آباد تھے۔ یہ علاقے نہایت ہی سرسبز و شاداب اور قدرت کی فیاضی کا حسین شاہکار تھا۔ […]
قوم لوط پر اللہ کے عذاب کا واقعہ Read More »