حضرت موسی علیہ السلام کی پیدائش کا واقعہ
ایک رات فرعون نے ایک خواب دیکھا کہ شام کی طرف سے ایک آگ آئی اور اس آگ نے تمام گھروں کو جلا ڈالا۔ جبکہ بنی اسرائیل والے محفوظ رہے۔ دہشت کے عالم میں بیدار ہونے کے بعد فرعون نے تمام کاہنوں اور نجومیوں کو جمع کر کے اپنا خواب بیان کیا۔ نجومیوں نے اسے […]
حضرت موسی علیہ السلام کی پیدائش کا واقعہ Read More »