درود پاک کی فضیلت کا واقعہ
بیان کیا جاتا ہے کہ کسی شخص نے کسی دوست سے تین ہزار دینار قرض لیا اور واپسی کی تاریخ مقرر ہو گئی۔ مگر ہوتا وہی ہے جو اللہ تعالی کو منظور ہوتا ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ اس شخص کا کاروبار دیوالیہ ہوگیا اور وہ بالکل کنگال ہو کر رہ گیا۔ قرض دینے والے […]
درود پاک کی فضیلت کا واقعہ Read More »