سورہ ملک کی فضیلت – (Surah Mulk)

یہ سورہ یعنی سورہ ملک مکہ میں نازل ہوئی اور اپنی خوبیوں کی وجہ سے نہایت اہمیت اور فضیلت رکھتی ہے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک شخص سے فرمایا کہ میں تم کو ایسی حدیث تحفے میں نہ دوں۔ جس سے تم خوش ہو جاؤ۔ وہ سورہ “تبارک الذی بیده الملک”ہے۔ […]

سورہ ملک کی فضیلت – (Surah Mulk) Read More »