نکسیر بند کرنے کا طبی علاج

اکثر لوگ نکسیر کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں۔ اس کا طبی علاج یہ ہے کہ لیموں کا رس کپڑے میں چھان کر ڈراپر کی مدد سے ناک میں قطرہ قطرہ ڈالیے۔ انشاءاللہ عزوجل ناک سے خون نکلنا بند ہو جائے گا۔

Scroll to Top