Dushman Se Hifazat Ki Dua in Urdu

Are you looking for the Dushman Se Hifazat Ki Dua? So, we tell you such a dua. Which is the prayer told by the Prophet ﷺ. Prophet ﷺ himself used to recite this prayer for protection from enemies.

دشمن سے حفاظت کے لیے



ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ کو کسی قوم سے خطرہ محسوس ہوتا تو یہ کلمات پڑھا کرتے تھے۔

اَللّٰہُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِ ھِمْ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِ ھِمْ

ترجمہ: یااللہ ! ہم آپ کو کرتے ہیں ان کے سینوں کے درمیان اور ہم آپ کی پناہ مانگتے ہیں ان کے شرور سے۔

طریقہ: ہر نماز کے بعد سات مرتبہ یہ پڑھا کریں، اس کے علاوہ کسی بھی جگہ خطرہ محسوس ہو تو اس دعا کو پڑھ لیا کریں۔

Scroll to Top