نیا چاند دیکھنے کی دعا

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ جب بھی چاند دیکھتے تو چاند دیکھنے کے بعد یہ دعا مانگا کرتے تھے

اَللَّهُمَّ أهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالسَّلَامِ، وَالتَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَی رَبُّنَا وَرَبُّکَ اﷲُ

Allahumma ahillahu alaina bil-amni wal-iman, was-salamati wal-Islam, Rabbi wa Rabbuk-Allah, Hilalu rushdin wa khairin

اے پروردگار اس چاند کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی، اسلام اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ طلوع فرما جو تجھ کو پسند ہو اور جس پر تو راضی ہو، (اے پہلی رات کے چاند) ہمارا رب اور تیرا رب اللہ ہے۔

Chand Dekhne ki Dua

نیا چاند دیکھنے کی دعا

Scroll to Top