ایک ناشکرے انسان کی داستان

بیان کیا جاتا ہے کہ ایک شخص کھجوروں کا بڑا شوقین تھا۔ دن بھر درختوں پر چڑھ کر کھجوروں کو توڑنے اور کھانے کی فکر میں رہتا تھا۔ ایک مرتبہ اسے کافی اونچا اور بڑا درخت دکھائی دیا۔ اس پر کافی بڑے بڑے کھجوروں کے گچھے بھی لگے ہوئے تھے۔ اس نے آؤ دیکھا نہ […]

ایک ناشکرے انسان کی داستان Read More »