Rohani Ilaj

لوز موشن کا طبی علاج

نسخہ نمبر ایک آدھی چمچ چائے کی پتی پانی سے پھانک لیجیے۔ انشاءاللہ عزوجل لوز موشن رک جائیں گے۔ چھوٹے بچوں کو ایک چٹکی چائے کی پتی پانی سے دینا ہی کافی ہے۔ انشاءاللہ ان کو بھی فائدہ ہو جائے گا۔ نسخہ نمبر دو سبز پودینہ دھوپ میں سکھا کر پیس کر اس کا پاؤڈر

لوز موشن کا طبی علاج Read More »

ماہواری کے درد کا علاج

ماہواری کے درد کا روحانی علاج جو عورت ماہواری کے دنوں میں اللہ تعالیٰ کے اس اسم اَلْمُتَعَالِيْ کا ورد کثرت سے کرے۔ انشاءللہ ماہواری کی درد سے محفوظ رہے گی۔ ماہواری کے درد کا طبی علاج جس کو ماہواری کے دنوں میں پیٹ اور کمر وغیرہ میں درد ہوتا ہو۔ ناف میں تیل لگا

ماہواری کے درد کا علاج Read More »

شوگر کا علاج

شوگر کا روحانی علاج جو کوئی شوگر کے مرض میں مبتلا ہو تو اسے چاہیے کہ درج ذیل دعا کو اول و آخر درود شریف اور درمیان میں تین مرتبہ اس دعا کو پڑھ کر پانی پردم کرکے پانی پی لیا کرے۔ انشاءللہ چند ہی روز میں شوگر اپنے نارمل لیول پر آنا شروع ہو

شوگر کا علاج Read More »

دانت درد کا روحانی علاج

جس شخص کے دانتوں میں درد یا سوجن رہتی ہو۔ اس کے لیے روحانی علاج کے ساتھ طبی علاج بھی آزمانا چاہیے۔ بے شک اللہ کے کلام میں شفا ہے۔ لیکن روحانی علاج کے ساتھ ساتھ طبی علاج احادیث سے ثابت ہے۔ جس سے بہت سے صحابہ اکرام بھی مستفید ہوا کرتے تھے۔ روحانی علاج

دانت درد کا روحانی علاج Read More »

Scroll to Top