بند ناک کا طبی علاج

سردیوں کے موسم میں ہر دوسرا شخص بند ناک کی وجہ سے پریشان نظر آتا ہے۔ اگر رات کو آپ کا بھی ناک بند ہو جائے اور سانس لینے میں رکاوٹ محسوس ہوتی ہو۔ تو نیم کے تھوڑے سے تازہ پتے لیں۔ پھر ان کو اچھے سے صاف کر کے کسی برتن میں ڈال لیں۔ اور حسب ضرورت پانی لے کر چولہے پر چوش دلائیں۔

جب پانی کو اچھی طرح جوش آجاۓ تو ایک چمچ کھانے کا نمک اس میں حل کرلیں۔ پھر پانی کو تھوڑا ٹھنڈا کر لیں۔ جب پانی کا درجہ حرارت قابل برداشت ہو جاۓ۔ تو اس پانی سے ناک دھویے اور دن میں دوبارہ کسی بھی وقت اسی پانی سے غرارے کیجیے۔ انشاءاللہ ناک کھل جائے گی۔

Scroll to Top