ہادی نام کا مطلب اور اس کی تفصیل

ہادی نام کا شمار مسلمان لڑکوں کے ناموں میں ہوتا ہے۔ جس کی ابتدائی تاریخ عربی زبان سے نکلتی ہے۔ ہادی نام کا مطلب راستہ دکھانے والا، رہبر، ہدایت دینے والا ۔ اس نام سے متعلق اہم سوال یہ بھی پوچھا جاتا ہے کہ ہادی نام کے ساتھ عبدل یا محمد لگانا ضروری ہے؟ تو اس کا بہترین جواب آپ کو یہیں دینے کی کوشش کرتے ہیں۔

چونکہ ہادی اللہ تبارک و تعالیٰ کے ٩٩ صفاتی ناموں میں سے ہے۔ جس کے معنی “ہدایت دینے والا” کے ہیں اور یہ صفت صرف اللہ کی ہے کہ صرف اللہ ہی ہدایت دینے والا ہے۔ اسی لیے اس نام کے ساتھ عبدل یا محمد لگا کر پکارنا بہتر ہے۔ البتہ علما اکرام کے مطابق عبد الہادی نام رکھنا زیادہ بہتر ہے ۔

ہادی نام کی تفصیل

ہادینام
ہدایت دینے والامعنی
لڑکاجنس
عربیزبان
اسلاممذہب
دولکی نمبر
بدھ، جمعہموافق دن
سبز اور پیلاموافق رنگ
فیروزی پتھرموافق پتھر
کانسی اور تانباموافق دھاتیں
Scroll to Top